آج کی آیت پر خیالات

بائبل کا ہمارے پاس ہونے کی قوت بخش بات، خُدا کے الفاظ کا ذخیرہ، یہ ہے کہ مختلف ممالک اور تہذیبوں میں اُس کی عمر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ خُدا کا سچ درحقیقت کتنا پائدار ہے۔ چنانچہ خُدا وہ ہے جس پر ہم اپنا ایمان رکھتے ہیں! تہذیبوں، صدیوں، اور ممالک میں اُس کی موجودگی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ابدیت ہمارے بَس سے باہر ہے لیکن جو ابدی ہے وہ ہمیں تھامے ہوئے ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

One of the powerful things about having a Bible, a repository of God's words, is that its age and varied countries and cultures remind us how enduring God's truth actually is. Yet it is God in whom we put our trust! His enduring presence through cultures, centuries, and countries reminds us that eternity is outside our grasp but the Eternal One holds us in his.

میری دعا

اے عظیم اور ابدی خُدا، تیرا شکر ہو کہ تُو اُس زمین سے زیادہ قائم ہے جس پر میں کھڑا ہوں، اُس پہاڑ سے زیادہ پائدار ہے جس کی میں تعریف کرتا ہوں، اور اُن لہروں سے زیادہ ساکن ہے جو سمندر میں ہیں جو مجھے بہت پسند ہیں۔ میں تیرے ساتھ اپنی زندگی اور اپنے مستقبل اور اپنے روح سے مطمئن ہوں۔ میں جس طرح زندگی بسر کر رہا ہوں میں تجھے خوش کرنا چاہتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ میری زندگی مکمل طور پر تیری وفادری میں گزرے۔ یِسُوع کے نام میں، میَں یہ دُعا مانگتا ہوں۔

My Prayer...

O Great and Eternal God, thank you that your are more stable than the ground on which I stand, more enduring than the mountain peaks I admire, and more constant than the waves upon the oceans that I love. I trust my life and my future and soul with you. I want to please you in the way I live. I want my life to be marked by consistent faithfulness to you. In the name of Jesus I ask this prayer. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زُبور ۵۶ آیت ۴

اظہارِ خیال