آج کی آیت پر خیالات

بائبل کا کے ہمارے پاس ہونے کی قوت بخش بات، خُدا کے الفاظ کا ذخیرہ، یہ ہے کہ مختلف ممالک اور تہذیبوں میں اُس کی عمر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ خُدا کا سچ درحقیقت کتنا پائدار ہے۔ چنانچہ خُدا وہ ہے جس پر ہم اپنا ایمان رکھتے ہیں! تہذیبوں، صدیوں، اور ممالک میں اُس کی موجودگی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ابدیت ہمارے بَس سے باہر ہے لیکن جو ابدی ہے وہ ہمیں تھامے ہوئے ہے۔

میری دعا

اے عظیم اور ابدی خُدا، تیرا شکر ہو کہ تُو اُس زمین سے زیادہ قائم ہے جس پر میں کھڑا ہوں، اُس پہاڑ سے زیادہ پائدار ہے جس کی میں تعریف کرتا ہوں، اور اُن لہروں سے زیادہ ساکن ہے جو سمندر میں ہیں جو مجھے بہت پسند ہیں۔ میں تیرے ساتھ اپنی زندگی اور اپنے مستقبل اور اپنے روح سے مطمئن ہوں۔ میں جس طرح زندگی بسر کر رہا ہوں میں تجھے خوش کرنا چاہتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ میری زندگی مکمل طور پر تیری وفادری میں گزرے۔ یِسُوع کے نام میں، میَں یہ دُعا مانگتا ہوں۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال