آج کی آیت پر خیالات

کیا چیز ایک عظیم مسیحی پیشوا بناتی ہے؟ رُوح الُقدُس اِس پہرے میں تین چیزوں پر زور دیتا ہے:1) وہ دُوسروں کو خُدا کا کلام سِکھاتے ہیں؛ 2) وہ دُوسروں کےلیے نمونے کے طور پر جیتے ہیں؛3)اُن کا ایمان قابلِ مشاہدہ ہے۔ خُدا نے ہم سب کو ہمارے بچوں، ہمارے دوستوں، ہمارے کام والے ساتھیوں، اور ہمارے ہمسایوں کے ساتھ متاثر کُن صورتحال میں رکھا ہے۔ ہم اُن کو کون سی رُوحانی پیشوائی ظاہر کر رہے ہیں؟

میری دعا

تمام تر ہمدردی اور فضل کے خُدا، براہِ کرم مجھے اُن کےلیے بہترین پیشوا بننے کے لیے مدد کر جن کو تُو نے میرے اثر کے دائرہ میں رکھا ہے۔ مجھے مشابہت والی زندگی کے لیے قوت بخش۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال