آج کی آیت پر خیالات

جبکہ شاید ہماری زندگی میں ہمارے کچھ مقاصد اور مشن ہو سکتے ہیں، ہماری زندگیاں حقیقی طور پر ہماری نہیں کہ منصوبہ بندی کریں۔ ہر دن کو لازم طور پر خُدا کے تحفے کے طور پر لو۔ ہر مقصد کا حتمی طور پر اُس کے جلال کے لیے تعاقب کرو۔ ہر سچی ہدایت کی سوچ ہمارے باپ کے کلام یا اُس کے رُوح کی طرف سے تحفہ ہے۔

میری دعا

فہیم اور پیار کرنے والے باپ، اپنے رُوح الُقدُس کے وسیلہ سے میری راہنمائی فرما۔ مجھےاپنے پاک فہم سے معمور کر۔ میری زندگی کےلیے مجھے اپنی مرضی کو مکمل طور پر سمجھنے کےلیے میری راہنمائی فرما۔ براہِ کرم میری مدد کر کہ ہر دن جلال اور تیرے پاک فضل کے لیے جیئوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change