آج کی آیت پر خیالات

داؤد اپنے جوش کی وجہ سے مضحکہ انگیز لگتا تھا جیسا کہ وہ عہد کی گھر واپسی پر ناچتا تھا۔ اُس نے تاہم، اِس قسم کی تنقید کو رَد کرتے ہوئے ہار ماننے سے انکار کر دیا۔ یہ ایک عظیم دن تھا۔ اُس کا خُدا واحد عظیم اور سچا خُدا تھا۔ وہ خُدا کے سامنے اِس خوشی کو منا سکتا تھا۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُداوند خُدا، فضل اور رحمت سے مالا مال، پاکیزگی اور قوت میں بے بیاں، تُو میری خوشی ، میری اُمید، اور میرا مستقبل ہے۔ میں تجھ میں شادمان ہو جیسا کہ تُو واحد ہے، اور صرف کاموں، تمام تر عزت، جلال، اور حمد کا حقدار ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال