آج کی آیت پر خیالات

آجکل اکثر، ہم اُن لوگوں کی حکمت پر بھروسہ کرتے ہیں جو ہم سے پہلے آئے ہیں اور جو ہمارے ساتھ حکمت کو بانٹنا چاہتے ہیں جو اُن کو اُن کے آباؤ اجداد کی طرف سے دیا گیا۔ آئیں ہم خاص طور پر اُن بڑوں کے آنے والے چند ہفتوں پر غور کریں ، جنہوں نے اپنے آپ کو ایماندار ثابت کیا ہے۔ اِسی طرح، آئیں اپنے بچوں اور بچوں کے بچوں کو یاد دلائیں کہ فرمانبردای خُدا کے سامنے کتنی اہم ہے، خاص طور پر اپنے والدین کے لیے اُن کے بچوں کی فرمانبرداری۔

Thoughts on Today's Verse...

So often today, we discount the wisdom of those who have come before us and who want to share with us the collective wisdom that was handed down to them by their predecessors. Let's be especially attentive over the next few weeks of those who are older and have proven themselves faithful. At the same time, let's remind our children and our grandchildren how important obedience is to God, especially the obedience of children to their parents.

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، میں اُن وقتوں کے لیے تُجھ سے معافی چاہتا ہُوں جب میں نے کامل طور پر اپنے والدین کی حکمت اور اُن کے الفاظ کی عزت نہیں کی۔میں اُن کے پیار کیلئے جو میرے لئے ہے اور اپنی خواہش کے مُطابق میری راہنمائی کرنا کہ تیرے راستوں پر چلوں میں تیرا شُکر کرتا ہُوں۔ براہِ کرم اُن کو اپنے فضل سے مالا مال کر اور جیسا کہ میں تیری مرضی کا فرمانبردار ہونا چاہتا ہُوں تُو مُجھے اپنے فضل سے برکت دے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Dear heavenly Father, I ask your forgiveness for the times that I have not properly respected the word and wisdom of my parents. I thank you for their love for me and their desire to guide me in your path. Please bless them with your grace and bless me as I seek to be more obedient to your will. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اِمثال 6 باب 20 آیت

اظہارِ خیال