آج کی آیت پر خیالات

جب ہم ایمانداری کے ساتھ اندازہ لگاتے ہیں کہ ہم کہاں اپنا وقت لگاتے ہیں، اپنی دولت کہاں استعمال کرتے ہیں، ہم اکثر کس چیز کے بارے سوچتے ہیں، اور ہم اپنی بہترین جدوجہد کہاں لگاتے ہیں، ہم کیا حاصل کرتے ہیں؟ کیا خُدا ہمارے جذبے کا تصرف ہے؟ کیا وہ ہماری پہلی محبت ہے؟

میری دعا

اے قادر خُداوند، یہ مشکل ہے کہ میں تیرا چہرہ دیکھنے کے قابل نہیں ہوں، پھر بھی میں جانتا ہوں کہ میری غلطی تیری بے بیان پاکیزگی کی روشنی میں اُسے ناممکن بناتی ہے۔ جب تک میں تُجھے فردوس میں رُو برُو نہیں دیکھ لیتا، براہِ کرم جب میں اپنے دل سے تیری تلاش کروں تو تُو میری زندگی میں اپنی حضوری کو یقینی بنا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change