آج کی آیت پر خیالات

یسُوع جلد آنے والا ہے—اے خُدا آ! ابتدائی کلیسیا کی یہ پکار جب وہ امتحان کی گھڑی، تنگی، اور مشکلات میں تھے اُن کو یہ غصہ اور اِس بات کی یاد دہانی تھی کہ ہمارے چوگرد بہت سے لوگ ہیں—اُن میں سے بہت سے لوگ عزیز دوست اور رشتہ دار ہیں۔یسُوع کی آمد کے لیے ہمارا جزبہ یسُوع کی رحمت اُن لوگوں کے ساتھ بانٹنے میں ویسا ہونا چاہیے جو کہ ‘‘توبہ کی طر ف نہیں آئے’’ اور انہوں نے اُس خُداوند کے لیے اپنی زندگیاں تبدیل نہیں کیں جو اُن کو زندگی دینے کے لیے مُؤا۔ جب تک وہ نہیں آتا، آئیں ہم یہ وعدہ کریں کہ اُس کی نجات اور توبہ کے کام کو آگے بڑھائیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Maranatha — O Lord come! This cry of the early church, especially during times of trial, persecution, and difficulty must be tempered with the reminder that there is a lost world around us — many of whom are dear friends and family. Our passion for the Lord's coming must be equaled by our passion to share his grace with those who have not "come to repentance" and have not changed their lives to serve the Lord who died to bring them life. Until he comes, let's commit to do his work of bringing others to repentance and salvation in him.

میری دعا

اے صبر کرنےوالے عظیم خُدا۔ براہِ کرم اپنی تمام تر طاقت کو استعمال کر کہ میرے تمام پیارے اور دوست تو بہ کی طرف رجوع لائیں تاکہ جب یسُوع آئے تو وہ میری خوشی اور تیری نجات کا اظہار کریں۔ یسُوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں جو کہ اکیلا بچانے والا ہے۔ آمین۔

My Prayer...

O great and patient God, please use all of your power and grace to bring my loved ones and dear friends to repentance so that when Jesus appears they can share in my joy and your salvation. In the name of Jesus the only Savior I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of دوسرا پطرس ۳ باب ۹ آیت

اظہارِ خیال