آج کی آیت پر خیالات

وہ جو خُدا کی حکمت کی راہنمائی کی تلاش کرتے ہیں اور وہ جو اپنی زندگی کی برکات اور اقدار کےلیے خُدا پر بھروسہ کرتے ہیں وہ شادمان خوشحالی حاصِل کریں گے۔ جبکہ یہ فلسفہ تجارتی دُنیا میں کام نہیں کرتا، یہ سمجھ بُوجھ مُبارک اور خُوشحال زندگی کی چابی ہے۔

میری دعا

فہیم اور ابدی خُدا، میرے دماغ کو اپنی حکمت اور اپنی مہربان حضوری کےلیے کھول۔ میں تیرے ساتھ اپنے مُستقبل پر بھروسہ رکھتا ہُوں۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال