آج کی آیت پر خیالات

ہر نسل کا اپنا خود کا ایمان ہونا چاہیئے۔ ایمان میں تبدیلی مذہبی ثقافت اور ماضی میں خُدا کے کاموں کی کہانیوں سے بڑھ کر ہے۔ خُدا کی قادر حضوری کا تازہ تجربہ ہونا چاہیئے۔

میری دعا

پاک خُدا، میری مدد کر کہ میں تُجھ میں اپنا ایمان اور تیرے ساتھ اپنی محبت اپنے بچوں اور دُوسرے جوان ایمان داروں میں منتقل کر پاؤں۔ اِس سے بڑھ کر اے باپ، اُن کی مدد کر کہ وہ ذاتی طور پر مُنادی اور قربانی والی خدمت کے وسیلہ سے تیری قادر قوت اور تیرے عظیم کاموں کا تجربہ حاصل کریں۔ میں یسُوع کے قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔س

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change