آج کی آیت پر خیالات

یسُوع خُدا کا کام سَرانجام دینے کو آیا۔ یسُوع خُدا کے بیٹے کے طور پر آیا۔ یسُوع خُدا کو واضح کرنے کو آیا۔ یسُوع آیا اور لوگوں نے خُدا کی تمجید کی۔ یسُوع آیا تاکہ لوگ خُدا کو دیکھ پائیں۔ کیا آپ یسُوع کو جانتے ہیں؟ اگر جانتے ہیں، کیا آپ یسُوع کو انتا جانتے ہیں جتنا کہ جاننا چاہیئے؟

میری دعا

اے شفیق باپ اور ابدی خُدا، اپنے آپ کو، اپنی محبت کو، اپنے فضل کو، اور یسُوع میں اپنی نجات کو عیاں کرنے کےلیے تیرا شُکرہو۔ ہم شُکرگزار ہیں کہ تُو ہماری دنیا میں آیا اور ہمیں اپنے فرزند بنایا۔ اے خُدا تمام تر حمد اور جلال یسُوع مسِیح کے نام میں ہمیشہ تیرے ہی ہیں۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال