آج کی آیت پر خیالات

جیسا کہ ہم خُداکو خوش کرنا سیکھتے ہیں اور اُس کے فضل پر بھروسہ کرتے ہیں، تو زیادہ فضل عطا کیا جاتاہے—تو ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ رشتے عطا کیے جاتے ہیں۔ اور جیسا کہ یسوع کی موت ‘‘ سب کے لیے ایک دفعہ تھی’’ اُس کی پاک کرنے کی طاقت لگاتار چلتی چلی جاتی ہے جب تک کہ ہمارے دل اُس کے فضل کی طرف نہ مُڑ جائیں اور اس کی راہوں کی تلاش نہ کرنے لگ جائیں۔

Thoughts on Today's Verse...

As we seek to please God and trust in his grace, more grace is supplied — we are given relationship with each other. And while Jesus' death was "once for all," its cleansing power goes on and on as long as our hearts are tuned to his grace and our hearts seek to walk his path.

میری دعا

پیار کرنے والے خُدا، یسُوع کے تحفے کے لیے اور اس کی موت کے لیے جو مجھے پاک کرتی ہے تیرا شکر ہو۔ میری مدد کر کہ میں اور زیادہ نفیس زندگی بسر کروں۔ اُس ضمانت کے لیے تیرا شکر ہو جیسا کہ میں تیری مرضی کے مطابق زندگی جیؤں گا تو تُو میرے گناہوں کو معاف کرے گا اور مجھے پاک کر کے نیا بنائے گا۔ یسُوع کی شفاعت کے وسیلہ سے، اور اُس کے طاقتور نام میں، میں شکریہ کے الفاظ تجھے پیش کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Loving Father, thank you for the gift of Jesus and the cleansing his death brings me. Help me today to live a more dedicated life. Thank you for the assurance that as I seek your will and live your life you are also forgiving me of my sins and cleansing me and making me new. Through the intercession of Jesus, and in his mighty name, I offer these words of thanks. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا یوحنا ۱ باب ۷ آیت

اظہارِ خیال