آج کی آیت پر خیالات

خُدا کے داؤد اور ابرہام کے ساتھ عہد، یسُوع کے وسیلہ سےخُدا کا کام ، اور یسُوع کو ابراہیمی اور داؤدی لکیر کا معجزاتی تحفظ کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔ وہ خُدا کی وفاداری اور قوت کے لیے ایک گواہی ہیں۔ جب ہم غیر وفاداری توہین رسالت جو کہ ہماری دنیا میں بہت مقبول ہے کی وجہ سے حوصلہ کھوہ دیتے ہیں، تو ہمیں خُدا کی وفاداری اور اُس کی عظیم طاقت کو یاد رکھنا چاہیئے جو اُسے نے اپنے منتخب لوگوں کے ذریعہ دکھائی۔

میری دعا

تمام لوگوں کے باپ، اور اپنے لوگوں کو مہیا کرنے اور بچانے والے، براہِ کرم مجھے اپنی قوت کی وجہ سے ایک حوصلہ مند ڈر عطا فرما اور تیری وفاداری کے لیے پُرتعظیم حیرت کا احساس عطا فرما۔ کوئی دُوسری مخلوق اور طاقت تیرے جیسی نہیں ہے، تُو اکیلا خُدا ہے۔ میں تیرے فضل اور جلال کے لیے تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں تیری تمجید کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال