آج کی آیت پر خیالات

فیاضی پیار کی عملی خوشی ہے ۔ فیاضی اور عدل دو ایسے عناصر ہیں جن کی ہماری خود غرض دنیا میں بہت ضرورت ہے۔ وہ ایسے دل سے آتے ہیں جو کہ فضل اور خُدا کے چھوئے ہوئے ہیں جو کہ مہربان ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Generosity is love expressed in practical ways with joy. Generosity and justice are two character traits more needed in our selfish world — and traits of God who characterized himself as having righteous character, gracious compassion, and justice with faithful lovingkindness (Exodus 34:5-7; Psalm 85:4-13). These three traits come into our world from hearts touched by our Father's generosity, faithfulness, and love!

میری دعا

پیارے باپ، میں جانتا ہوں ، میں ان لوگوں سے ملوں گا جنکو میری فیاضی، میرے پیار، میرے وقت، میری معافی اور میری دولت کی ضرورت ہے۔میری مدد کر تاکہ میں عدل اور پیار کے ساتھ اُن کے ساتھ سلوک کر سکوں ، جیسا سلوک تُو نے میری ساتھ کیا ہے۔ میری زندگی سے دوسروں کے لیے تیرا فضل ظاہر ہو جنکو تیرے پیار کی ضرورت ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Loving Father, I know I will meet people today who need me to be generous with my love, my time, my forgiveness and my money. Please help me to treat them fairly and with love, just as you have treated me. May my life reflect your grace to others who need your love. In Jesus name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور ۱۱۲ آیت ۵

اظہارِ خیال