آج کی آیت پر خیالات

سموئیل نے اپنی منادی کی شروعات بہت جوان عُمر میں شروع کی اور وہ سلاطین اور منصفوں کی نسلوں کے دور میں ایک پُل کا کام کیا۔ اُس تمام عرصے کے دوران، خُدا اُس کے ساتھ تھا اور اُس کی منادی کو قوت بخشی، اور اُس کے الفاظ کو متاثر کن بنایا۔ آئیں دُعا کریں کہ خُدا آج بھی بولنے والے لوگوں کے ساتھ ایسا ہی کرے۔ ایسا ہو کہ خُدا اپنے خادموں کو اُن کی تمام زندگیوں میں مؤثر طریقے سے استعمال کرے اور اُن کے کسی لفظ کو زمین پر نہ گِرنے نہ دے۔

میری دعا

آج، اے خُدا، میں التجا کرتا ہوں کہ اپنے وفادار خادم کو قوت بخش جو کہ تمام دنیا میں تیرے کلام کا دعویٰ کرتا ہے۔ براہِ کرم مجھے شیطانی حملے سے آزادی کا موسم عطا فرما۔ مجھے صحت،جوش اور جذبے کے ساتھ برکت دے۔ براہِ کرم مجھے اپنے فضل کے ساتھ بھرپُور خدمت کے لیے لمبی زندگی عطا فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں ۔آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال