آج کی آیت پر خیالات

جب تمام اندھیرا چھٹ جاتا ہے تو آپ کی اصل امید کیا ہوتی ہے؟ جب آپ تمام اسناد، انعمات ، اعزازات، اور تعریفوں کو ایک طرف رکھ دیتے ہیں، تو آپ کی بنیادی عمدگی کیا ہوتی ہے؟ امید اور عمدگی کا واحد ذریعی صرف اور صرف ایمان رکھنا ہے۔ صرف ایک پر۔۔۔۔ جو کہ خدا ہے جو کہ ہمیشہ تک ہے۔ صرف آسمان پر موجود ہمارا خدا عمدگی کی ضمانت دے سکتا ہے ک ۔ تو آیئں اپنی امید خداوند میں رکھیں، اور اس کو اپنی زندگی کی پناہ گاہ بنایئں۔

میری دعا

اے خدا، ہمارے باپ داد کے چھٹکارا دینے والے خدا، بہت سے وعدے رکھنے والے، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے مجھے امید رکھنے کا موقع دیا، میرا مستقبل اور میری عمددگی تیرے ہاتھوں میں ہے، مجھے یہ حوصلہ اور اعتماد دے کہ تو مجھے کبھی بھی شرمندہ نہیں ہونے دے گا، اور مجھے اس دن اپنی راست بازی عطا کرے گا جب میں تیری حضوری میں ہوں گا۔ یسوع کے نام میں۔ آمین

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change