آج کی آیت پر خیالات

پُرانہ عہد نامہ محبت کا خُوبصوت عہد ہے، جیسا کہ خُدا نے گرتی ہوئی انسانیت کو چھُڑایا اور فضل کے اپنے منصوبہ کو عمل میں لایا اور ہمیں یسُوع عطا فرمایا۔ لیکن اُتنا طاقت ور جتنا کہ پُرانہ عہد تھا، ہم اعلیٰ عہد کے پاس آئے کیونکہ اُس نئے عہد کا ثالث یسُوع ہے، جو کہ کامل فدیہ خُدا کے عظیم وعدوں کا ضامن ہے۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، اپنا عہد پُورا کرنے اور اُس منصوبہ کو پُورا کرنے کے لیے یسُوع کو بھیجنے کےلیے تیرا شُکرہو جو تُو نے بہت پہلے بنایا تھا اور اپنے نبیوں کے ذریعہ اُس کا اظہار کیا۔ میں یسُوع مسِیح میرے خُداوند کے نام میں تیری تمجید اور تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Verse of the Day Wall Art

اظہارِ خیال