آج کی آیت پر خیالات

کسی وقت رات کے اندھیرے میں آسمان پر نگاہ کریں اور قدرت کو شاندار انداز میں دیکھیں۔ زمین کے شاند ار تنوع پر غور کریں۔ اپنی زندگی پر غور کریں اور خدا کے عمدہ کا م پر غور کریں۔ (رومیوں ۸:۲۸) جیسا یسوع نے کہا، ہمارا باپ ابھی بھی کام کر رہا ہے (یوحنا ۵:۱۷) ہاں یہ سوچ کر ہم خوش ہو جائیں کہ ہم اپنی زندگی میں اکیلے کام نہیں کر رہے۔ (زبور ۱۳۹، فلیپیوں ۲:۱۳) یہ جان کر کہ دنیا کو پیدا کرنے والا ہمارے لیے کام کر رہا ہے، یہ ایک گہری خوشی کی بات ہے۔ یہ حیرت کی بات نہیں کہ حمد کر کے دعا کرنا ہمارے لیے فطری ردِعمل ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Gaze into the heavens on a dark night and see the wonders of the starry hosts. Think of the incredible diversity of earth's wonders. Look at your own life and see the fingerprints of God's work in your own experience (Rom. 8:28). As Jesus said, our Father is working still (John 5:17). Yes, it does make us glad to know that we are not alone in working our own life (Psalm 139; Phil. 2:13). There is a deep-seated joy at knowing that the Lord, Creator of the universe is at work in us and for us. No wonder singing praise is such a natural response for us!

میری دعا

اے خدا میں تیری منت کرتا ہوں کہ اپنی قدرت کے زور میں میرے سامنے اپنی مخلوقات کے راز افشاں کر۔ اِس لئے میں اپنی نئی پیدائیش اور متحرک و تبدیلی کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ مہربانی سے تبدیلی والا کام مجھ میں جاری رکھ۔ ، مجھے ویسا بنا جیسا مجھے ہونا چاہیے۔ یسوع کے نام میں آمین۔

My Prayer...

Dear Heavenly Father, I praise you for power and glory revealed in the majesty of your creation. I thank you for your work in transforming and recreating me, as well. Please continue your transforming work in me. Make me what you want me to be. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبور92 آیت4

اظہارِ خیال