آج کی آیت پر خیالات

آپ کیسے جانتے ہیں کہ خُدا آپ کے دل میں رہتا ہے؟ تم جانتے ہو کہ جب تم دوسروں کی زندگیوں کو برکت دینے کے لیے اچھی چیزیں کرتے ہیں! جب ہم بھروسہ کرتے ہیں اور جب ہم خُدا کی شفقت پر یقن رکھتے ہیں، ہمارے مسیحی بہین بھائیوں کو بھی مُحبت ظاہر کرنے کی ضرورت ہے!

میری دعا

پیارے خُدا اور قادر باپ، مجھے اپنے رُوح سے معمور کر تاکہ میں اپنے گھرانے، اپنے دوستوں اور اُن کے ساتھ پیار سے پیش آؤں جن کو تُو نے میری راہ میں رکھا ہے تاکہ وہ یسُوع اور اُس کے پیار کے بارے میں سیکھ سکیں۔ نجات دہندہ یسُوع کے رحیم نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change