آج کی آیت پر خیالات

یہ آیت رومیوں6 :۱-۲ سے ملتی جلتی ہے، یہ ہمارے لیے عظیم یاد دہانی ہے کہ گناہ ہمارا آقا نہیں ہے اور نہ ہی ہماری پسند ہے۔ ہم نے اپنے جسم کے ہر ریشے کے ساتھ خدا کو چنا ہے اور اس زندگی سے نفرت کی ہے جو ہمیں موت اور شکست کی طرف لے جاتی ہے۔

میری دعا

پیارے خدا میرے باپ…مہربان یسوع میرے خُداوند… روح القدس میری اندرونی ساتھی اور پاک آگ…میرے اندر پاک اور راستباز بننے کے لیے ایک روحانی جذبہ پیدا کر جس کے لیے تو نے مجھے پیدا کیا ہے اور مجھے چھڑایا ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال