آج کی آیت پر خیالات

کیا آپ بائبل کے ابتدائی سوالات میں سے ایک کے بارے میں جانتے ہیں؟ "تمہارا بھائی ہابل کہاں ہے؟" جس کا جواب کائن نے ایسے دیا: " کیا میں اپنے بھائی کا رکھوالا ہوں؟" پولُس کا جواب اِس پر واضح اور ناقابل تردید ہاں ہے! ہمیں دوسروں کے فائدے کے لیے کام کرنا چاہیے نہ صرف اپنے لیے۔

Thoughts on Today's Verse...

Do you remember one of the earliest questions in the Bible? "Where is your brother Abel?" To which Cain responded: "Am I my brother's keeper?" Paul's answer is a clear and undeniable yes! We must look to the interest of others and not just our own.

میری دعا

اے باپ، مجھے سکھا تاکہ میں تیرے گھرانے سے ویسا ہی پیار کروں جیسا تُو کرتا ہے۔ میں اپنی ہی دنیا اور اپنے ہی مسائل میں پھندے میں پھنسا ہوا اور گمراہ ہوں کہ میں اُن لوگوں کو نظر انداز کرتے ہیں جو میرے گرد تکلیف میں ہیں۔ میری مدد کر کہ میں اُن لوگوں کے بارے اور زیادہ باخبر ہو جاؤں جن کو تُو نے میرے وسیلہ سے کلام کی طرف لانا ہے۔ یسُوع کے قوت بخش نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, teach me to love your family as you do. I get so caught up and distracted with my own world and my own problems that I forget to notice those who are hurting around me. Help me to grow more aware and more attuned to those needs so you may minister through me. In the powerful name of Jesus I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of فِلپیوں ۲ باب ۳ تا ۴ آیت

اظہارِ خیال