آج کی آیت پر خیالات

خدا کی مہربانی اور رحمت ہماری تقدیس کے لیے ایک محرک ہے۔ ہم اپنا آپ اُس کو اِس لیے پیش کرتے ہیں کیونکہ اُس نے یسوع کی قربانی کے ذریعے ہمیں اپنی محبت دکھائی ہے، جیسا کہ ہم اس کے اعزاز میں اپنا آپ پیش کرتے ہیں، تو ہم اس کی عبادت کر رہے ہوتے ہیں۔ جب ہم آج کل کی دنیا کے طور طریقوں کو رد کر دیتے ہیں، تو ہم اس کی حمد کرتے ہیں۔ جیسا کہ ہم لگاتار یہ چیزیں زندگی میں کرتے رہیں، تو خدا ہمارے اور قریب ہو جائے گا۔ روح کی مدد سے، ہم روزانہ یسوع کی طر ح ہونے کے لیے تبیدل ہو رہے ہیں ( ۲ کرنتھیوں ۳:۱۸) تاکہ ہم زیادہ خدا کا جلال ظاہرکر سکیں۔ (گلتیوں ۵:۲۲-۲۳)

Thoughts on Today's Verse...

The motivation for our holiness is God's incredible mercy and grace. We offer ourselves to him because he has already shown us his love through the sacrifice of Jesus. As we offer ourselves to honor him, we are worshipping him. As we refuse to be molded into the lifestyle of the world, we offer him praise. As we consistently do these things with our lives, God's will becomes even more clear. With the Spirit's help, we are daily being transformed to be more like Jesus (2 Cor. 3:18) as we display more of the character of God (Gal. 5:22-23).

میری دعا

اے باپ، جیسا کہ بوڑھا ہیمن کہتا ہے، " مجھے اپنا راستہ دِکھا…اور مجھے اپنی مرضی کی طرف مائل کر"! میں خوشی کے ساتھ اپنا دل، اپنی زندگی اور اپنا مستقبل تجھے دیتا ہوں تاکہ یہ تیری عظمت کے لیے استعمال ہو سکے۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, as the old hymn says, "Have thine own way Lord... mold me and make me after thy will!" I gladly offer you my heart, my life, and my future to use to your glory. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں ۱۲ باب ۱ تا ۲ آیت

اظہارِ خیال