آج کی آیت پر خیالات

"اُس کی مشق کریں جس کی آپ مُنادی کرتے ہیں"! "میَں کسی دن سُننے کی بجائے ایک واعظ دیکھ لیتا ہوں۔ اپنی جیسا آپ کا قول ہے زندگی میں ویسا ہی عمل کریں "! ہم میں سے وہ جو یسُوع پر ایمان کے بارے میں کھُل کر اظہارکرتے ہیں اُنہیں اِس یقین دہانی کی بھی ضرورت ہے کہ ہم اُسی معیار پر اپنا بھی موازنہ کریں جس کی پیروی کے لیے ہم اَوروں کو بُلاتے ہیں۔

میری دعا

آسمانی باپ، براہِ کرم، میری مدد کرکہ میری چال میری گفتگو کے ساتھ یک رنگ ہو اور میری گفتگو ہمیشہ تیری خُوشنودی کا سبب ہو۔ یسُوع کے شاندار نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال