آج کی آیت پر خیالات

جب ہم مسیحی بنے، یسوع نے ہمیں روح القدس کا تحفہ دیا ( اعمال ۲ باب ۳۸ آیت؛ طَطُس ۳ باب ۳ تا ۷ آیت) روح ہم میں بستا ہے، جو کہ ہمارے دلوں کو خدا کا گھر بناتا ہے۔ ( ا کرنتھیوں ۶ باب ۱۹ تا ۲۰ آیت) اور ہمیں ہر طرح سے برکت دیتی ہے( رومیوں ۸) ہم حملے، تنقید، اور اپہاس کے وقت بھی حوصلہ مند ہو سکتے ہیں کیونکہ روح ہمارے اندر بستا ہے۔ وہ پھل جو روح پیدا کرتا ہے ( گلتیوں ۵ باب ۲۲ تا ۲۳ آیت) اور وہ محبت جو وہ ہمارے دلوں میں پیدا کرتا ہے ( رومیوں ۵ باب ۵ آیت) وہ ہمیں کمزور نہیں کرتا۔ باوجود اس کے، کہ روح کی ہم میں کوجودگی طاقت ور تاکہ ہم گناہ پر قابو پا سکیں ( رومیوں ۸ باب ۱۳ آیت) اور ایسی زندگی کو منظم کر سکیں۔

Thoughts on Today's Verse...

When we became Christians, Jesus gave us the gift of the Holy Spirit (Acts 2:38; Titus 3:3-7). The Spirit lives in us, making our bodies a Temple (1 Cor. 6:19-20) and blessing us in many ways (Romans 8). We can be courageous people even in the face of attack, criticism, and ridicule because of the Spirit's presence. The fruit that the Spirit produces (Gal. 5:22-23) and the love that the Spirit pours into our heart (Rom. 5:5) do not make us weak. Instead, the Spirit's presence is a powerful force to help us overcome sin (Rom. 8:13) and live self-disciplined lives.

میری دعا

اے باپ، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے میری زندگی میں روح کو بھیجا۔ مجھے پہلے سے زیادہ حوصلہ اور طاقت دے تاکہ میں زندگی کی روز مرہ کی مشکلات کا مقابلہ کر سکوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, thank you for the Spirit's constant presence in my life. Please empower me with even greater courage and strength as I face the daily challenges in my life. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of دوسرا تمتھیس ۱ باب ۷ آیت

اظہارِ خیال