آج کی آیت پر خیالات

یسوع نے و ہ کیا جو ہم سب نہیں کرتے؛ وہ خدا کے سامنے مکمل بن کر رہا۔ اس نے ہمیں یہ ظاہر کیا کہ گناہ ہماری زندگی میں اہم نہیں ہے اور یہ ہمیں قیدی نہیں بناتا۔ اس نے ہم پر اپنا روح اُنڈیلا ہے چنانچہ ہم نا صرف اُس کی معافی اور پاکیزہ رحمت بانٹ سکتے ہیں، بلکہ ہمیں ایسے طریقے سے رہنے کی قوت ملی جو کہ خدا کو خوش کرتی ہے۔ یسوع ہمارے گناہ کو پیش کرنے والا اور ہمارا بچانے والا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Jesus did what we could not do; he lived perfectly before God. He showed that sin isn't a necessity in our lives and that it does not have to hold us captive. He poured out his Spirit on us so that we could not only share in his forgiveness and cleansing grace, but also so that we could have power to live in a way that pleases God. Jesus is our sin offering and our Savior.

میری دعا

اے خدا میرے لیے کفارہ دینے کے لیے شکریہ۔ اے خُداوند یسوع، تیرا شکریہ تُو نے میرے اُس گناہ کی قیمت ادا کی اور مجھے چھڑایا۔ اے روح القدس، تیرا شکریہ۔ کہ تُو میرے اندر بسا اور مجھے قوت دی کہ میں خُدا کے لیے جی سکوں۔ اے خُدا تیرا، شکریہ، کہ تُو نے یسوع کے نام میں مجھے نجات بخشی جس کے نام سے مَیں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Thank you Father for providing the sacrifice for my sin. Thank you, Lord Jesus, for being willing to pay the awful price to ransom me from that sin. Thank you, Holy Spirit, for living in me and empowering me to live for God. Thank you, O God, for your salvation! In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں 8 باب 3 تا 4 آیت

اظہارِ خیال