آج کی آیت پر خیالات

یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا آپ ایسا کچھ کر سکتے ہیں جس سے خُدا خوش ہوجائے؟ اس کی رحمت میں خوش رہو۔ دوسروں کے لیے دعا کرو۔ اپنی برکات کے لیے شکر ادا کرتے رہو، یہ بہت ہی سادہ طریقہ ہے جو ہم کر سکتے ہیں۔

میری دعا

آسمانی باپ اور قادر خُدا، میں تیرا فرزند ہونے پر بہت زیادہ خوش ہوں۔ اے ابـا باپ، مہربانی فرما کر میری دعا سن جو ان لوگوں کےلیے ہے جو میرے دل کے پاس ہیں۔۔۔۔۔پیار کرنے والے خُدا، ان سب برکات کے لیے شکریہ جو تُو نے میری زندگی میں ہر دن اُنڈیلتا ہے۔ یسوع کے مقدس نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال