آج کی آیت پر خیالات
خُدا سے محبت رکھو! خُدا میں اپنی امید میں مضبوط بنو۔ دوسرے الفاظ میں، یہ پہچانو کہ تمہاری قوت کہاں ہے۔ اپنی رحمت کے ذریعے کو پہچانو۔ خُدا کی رحمت اور قوت کے لیے اُس کی حمد کرو جو کہ وہ ہم پر اپنے روح سے وسیلہ سے نازل کرتا ہے۔ خُدا اپنے لوگوں کی حفاظت کرتاہے۔ وہ ایمان داری کی قدر کرتا ہے چاہے وہ اُس دنیا میں بُری سمجھی جاتی ہو۔ خُدا اپنے لوگو ں کو برکت دے گا اور ان لوگوں کا ان کی عدالت کرے گا جو اُس کے لوگوں کو ستاتے اور بُرا کہتے ہیں۔
Thoughts on Today's Verse...
Love the Lord! Be strong because of your hope in the Lord. Admit where your strength lies. Acknowledge your source of grace. Give praise to God for his abundant mercy and power lavished upon you through his Holy Spirit. The Lord preserves his people. He honors faithfulness even if it is mocked in this world. The Lord will bless his people and deal justly with those who mock and abuse them. But we can be "strong and take heart" because we "hope in the Lord!"
میری دعا
اے خُدا مجھے قوت بخش کیونکہ میں اپنے آپ کو دشمنوں سے گھِرا ہوا محسوس کرتا ہوں اور اپنے مخالفین کو ہر جگہ پاتا ہوں۔ مجھے فہم عطا کر کہ میں تیری رحمت کو دیکھ پاؤں جو میری راہنمائی کرے۔ مجھے حوصلہ عطا کر کہ میں حق، خالص اور پاکیزہ کے لیے کھڑا ہو سکوں۔ مجھے ایسی سوچ عطا فرما کہ میں ان چیزوں کو دیکھ پاؤں جن میں تُو مجھے اپنی عظمت کے لیے اُستعمال کرنا چاہتا ہے۔ میری امید کو جذبے کے ساتھ جوان رکھ کہ میں تیرا کام مکمل کرنے کے لیے انتظٓر کروں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Give me strength, O Lord, for I find myself in trying times with enemies at my door and opponents on every side. Please give me wisdom to see your grace that leads me when I am under fire. Please give me the courage to stand up for what is right, pure, and holy. Please bless me with the vision to see what you want to use me to do for your glory. Please inspire me with passionate hope as I work to accomplish all the work you have given me to do for your glory. In Jesus' name, I pray. Amen.




