آج کی آیت پر خیالات

کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کو نہ آپ تبدیل کر سکتے ہو نہ بہتری لا سکتے ہو اور نہ ہی بدل سکتے ہو۔ ایک ایسے زمانے میں جہاں کمپیوٹر کے پروسیسر چند مہینوں میں بڑی تبدیلیاں لاتے اور سوفٹ وئیر کمپنیاں ہر سال اپنے آپ میں بہتری لاتی ہیں، اور ہمیں ہر چیز کا نیا اور بہتر تبدل ملتا ہے۔ سادہ لیکن تجویز کردہ سچ یہ ہے کہ یسُوع خُداوند ہے۔ اِس میں کوئی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔ کوئی دوسرا اس کے لائق نہیں ہے۔ کوئی تبدیلی ضروری نہیں ہے۔ درحقیقیت، اگر ہم زندگی کی بنیاد کے طور پر اِس سے بھٹک جائیں، تو جو کچھ ہماری پاس ہے تو ہمارا وہ داؤ پر لگ گیا۔ لیکن اگر ہم اِس کو جاری رکھیں، اگر ہم آگے بڑھیں، اگر ہم اپنے آپ کو اسی سچ میں بنیاد بنا لیں اور اِس کو اپنی زندگیوں کی مضبوط حقیقیت بنا لیں، پھر ہمارا مستقبل محفوظ ہوگا اور ہماری فتح یقینی ہوگی!

میری دعا

مُقدس خُدا، میں یسُوع کی سادہ، مشکل اور ابدی رہبری کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ تیرے رُوح کے وسیلہ سے، میں تُجھ سے دُعا کرتا ہوں کہ تُو میری زندگی کو دیکھ تاکہ میں اپنے کام، اپنے خاندان اور اپنے روزانہ تاثر میں اُس کی رہبری کو ظاہر کر سکوں۔ خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتاہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال