آج کی آیت پر خیالات

میں مینے کے ساحل سے محبت رکھتا ہوں، جس میں بہت سی ڈھلوانیں ہیں، اور تباہ کرنے والی سطح، اور روشنی کے مینار کی نظر آنے والی حکمتِ عملی،اور ساحل کے ساتھ ساتھ قلعہ بند جگہیں۔ میں کچھ نہیں کر سکتا لیکن اپنے آسمانی خُدا کے بارے سوچتا ہوں جب میں ویرانی کو ایک منڈلاتے ہوئے طوفان میں بدلتے ہوئے دیکھتا ہوں جو کہ ساحل پر آتا ہے۔ طوفان میں آسمان سے بجلی چیرتی ہوئی، روتی ہوئی ہوا، اور سظح کو چیرتی ہوئی—روشنی جو کہ راُستہ دکھاتی ہے، جو عناصر کے خلاف بہت طاقتور ہے اور جو امید اور راہنمائی کی علامت ہے۔ ہاں، خُدا، یہواہ اُسرائیل کا خُدا، سب چیزوں کو پیدا کرنے والا، میرا چراغ اور نجات ہے۔ میری زندگی اور میری ابدیت، اُس پر بھروسہ کرتے ہیں۔ میں نے چنا ہے کہ میں ڈروں گا نہیں۔ میرا بھروسہ اُس پر ہے۔

میری دعا

اے آسمانی باپ، زمانوں سے تیری وفاداری کےلیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ تیری لگاتار محبت کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ جس نے ہر نسل کو برکت دی، تاریکی میں امید دی، اٹھکیلیوں کے زمانے میں نجات، اور کمزوری کے وقت میں قوت دی۔ اب میں تجھ سےمانگتا ہوں کہ ان لوگوں کے ساتھ ہو جن سے میں پیار کرتا ہوں، اور جو اپنے معرکوں میں تیری واضع موجودگی کے طلب گار ہیں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change