آج کی آیت پر خیالات

آئیں ہم ایسے جیئں کہ جیسے ہم آزاد کر دیے گئے ہیں! آئیں ہم اپنے روز مرہ زندگی میں اپنی محبت اور کردار ظاہر کریں۔ آئیں خاص طور پر ہم "ایک روح اور ایک آواز کے ساتھ" اکٹھے رہیں، اور کلام کو پھیلاُنے کے لیے اُن لوگوں کے لیے جنہوں نے یسوع کی منادی میں خُدا کی رحمت کے بارے میں نہیں سنا ایک بہتر قدم اُٹھائیں ، دشمنوں کے سامنے ہم نہ ہی رُکیں اور نہ ہی تقسیم ہوں، بلکہ ، آئیں ہاتھوں میں ہاتھ دے کر کلام کے مقصد کے لیے کام کریں۔

میری دعا

اے خُدا، ہمیں مقصد کے لیے اتحاد بخش اور مخالفوں کے سامنے حوصلہ عطا کر تاکہ ہم دنیا کو دکھا سکیں کہ ہم تیرے فرزند اور یسوع کے شاگرد ہیں۔ اپنے خُدا اور مسیحا کے نام میں ماُنگتے ہیں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال