آج کی آیت پر خیالات

اِس کے علاوہ ہم اور کیا کہہ سکتے ہیں کہ ہم " خدا کی حمد کریں! اور "یسوع کا شکر ادا کریں!"

میری دعا

پیارے باپ، مجھے ابدی محبت کرنے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ میں بھی تجھ سے پیار کرتا ہوں، اور تیری حضوری میں اپنی زندگی کا بہت بڑا حصہ تیرے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال