آج کی آیت پر خیالات

نجات دہندہ کے طور پر—ایسے یسُوع نے زندگی گزاری! اُس نے دُوسروں کی زندگیوں میں ایک تبدیلی لانے کی خواہش رکھتا تھا۔ اُس کا مقصد وہ حاصل کرنا نہیں تھا، وہ حاصل کرنا جو حق سے اُس کا تھا، یا مباحثہ جیتنا نہیں تھا۔ اُس کا مقصد لوگوں کے ساتھ نجات دہندہ کے طور پر میل مِلاپ رکھنا اور اُن کو اُس سے زیادہ برکت دینا جتنے میں اُن کو پایا تھا۔

میری دعا

اے خُدا، مُجھے مُعاف کردے، کہ میں نے شِکایت میں پناہ لی اور لوگوں کے بارے میں بُرے خیال سوچے۔ مُجھے اُن کو ایسے دیکھنے اور قدر کرنے میں مدد کر جیسا کہ یسُوع نے کِیا۔ اُس کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال