آج کی آیت پر خیالات

خُدا نے سموئیل کو جو تحفہ دیا وہ خالصتاً قیمتی اور جذباتی تھا۔ سموئیل تمام قوم کا ایک رُوپ، دوڑ، اور ثقافت تھا جو کہ خُدا کی نجات کے بارے بات کر رہا تھا۔ خُدا کی نجات، جو کہ لُوقا ہمیں بار بار بتانے کے لیے بہت خوش ہے ، وہ تمام لوگوں کے لیے ہے! اس سے بڑھ کر، خُدا کا نُور فجر ہے۔ آئیں اُس فجر کو ملیں اور دوسروں کے ساتھ اُس کا اظہار کریں۔

میری دعا

تمام قوموں کے خُداوند خُدا، نہ صرف میں زمین پر سلامتی کے لیے دُعا کرتا ہوں، بلکہ میں دُعا کرتاہوں یسُوع کا عَلم اِس سال تمام قوموں میں پھیل جائے۔ براہِ کرم مُجھے اُن کے لیے حساس بنا جو میری چوگرد ہیں اور جن کو تیری فضل کی ضرورت ہے اور مُجھے درُست الفاظ اور حوصلہ عطا فرما۔ مُجھے اُن کے لیے فیاض بنا جو کہ دنیا میں تیرا کلام پھیلا رہے ہیں۔ براہِ کرم شیطان کے کام کو روک جو کہ لوگوں کو تاریکی کی طرف لے کر جاتا ہے اور فضل سے دُور رکھتا ہے۔ پوری دنیا میں تیرے کلام کی بڑھوتی کے وسیلہ سے اپنی بادشاہت کو فتح مند بنا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال