آج کی آیت پر خیالات

ہر زمینی پر بنائی جانے والی بادشاہی بالآخر ختم ہونے والی ہے۔ انسان کا بنایا ہُوا ہر خاکہ خَراب ہوگا اور گِر جائے گا۔ تاہم، خُدا نے ہمیں ایسی بادشاہی بخشی ہے جو زنگ آلود، تباہ شُدہ، یا دھندلی، نہیں ہو سکتی وہ ہمارے لیے فردوس میں رکھی ہُوئی ہے۔ وہ سٹرنے کی نہیں نہ برباد ہوگی اور نہ کوئی چور اُسے نقب لگائے گا نہ چُرائے گا۔

میری دعا

اے تمام زمانوں کے عظیم بادشاہ، تمام تر حمد اور ثنا تیری ہی ہو۔ مُجھے ایک ایسی جگہ فراہم کرنے کےلیے تیرا شُکرہو جو بے مثال، لاجواب، اور ناقابلِ فتح بادشاہی ہے۔ یسُوع کے نام میں میَں تیری حمد کرتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال