آج کی آیت پر خیالات

دُعا ہمیں تبدیل کرتی ہے۔ دُعا خُدا کو حالات تبدیل کرنے کے لیے پُکارتی ہے۔ دُعا طاقتور ہے۔ دُعا بحالی لاتی ہے۔ دُعا خُدا کے لوگوں کو تبدیل کرتی ہے اور نجات لاتی ہے۔ دُعا ہمیں خُدا کے بارے بے باک کرتی ہے۔ تو ہمیں دُعا کے لیے وقت نکالنا اتنا مشکل کیوں لگتا ہے؟

میری دعا

اے عظیم خُدا، براہ کرم دُعا کرنے والے سپاہیوں کو بڑھا تاکہ وہ تیری کلیسیا کی تبدیلی کا باعث بنیں اور شیطان کے خلاف جنگ کریں۔ براہ کرم اپنی کلیسیا کو رُوح الُقدس سے معمور کر اور بے باکی عطا فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال