آج کی آیت پر خیالات

غیریقینی حالات میں آپ کے ایمان کی بُنیاد کیا ہے؟ کون جانتا ہے کہ انقلابات، شور شرابہ، اور بے یقینی کس وقت آ جائیں؟ کہ جس میں آپ اپنی سب سے زیادہ مضطرب کرنے والے مسئلہ کا حل نکالیں؟ دانی ایل اور اُس کے دوستوں کےلیے، ایک ٹھوس اور سچا جواب تھا:اسرائیل کا خُدا۔ وہ آج کل کے فہیم کہلائے جانے والے استادوں میں نہیں تھا۔ یہ مشرق کے مذاہب میں نہیں تھا۔ یہ سپر مشائخ میں نہیں تھا۔ یہ خُداِ واحد میں تھا۔

Thoughts on Today's Verse...

What is the bedrock of your faith in uncertain times? Who knows where all the upheaval, tumult, and uncertainty are truly heading? In whom can you find the solution to your most perplexing problems? For Daniel and his friends, there was one solid and true answer: the Lord God of Israel. It wasn't in the so-called wise teachers of the day. It wasn't in the religions of the East. It wasn't in the super-spiritualists. It was in God alone.

میری دعا

پیارے باپ، تُو ہی واحد سچا اور زندہ خُدا ہے! کوئی بھی یا کوئی چیز ایسی نہیں ہے جس کا تیری شان، راستبازی، اور عظمت کے ساتھ موازنہ کیا جائے۔ اے باپ تیرے لیے تمام حمد، عزت اور جلال ہو۔ میں تُجھ پر بھروسہ رکھتا ہوں کہ تُو میری زندگی کی راہنمائی اور ہدایت کر کے مجھے اپنی مرضی کے بارے میں سمجھ بوجھ عنایت فرما۔ خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Dear Father, you are the One True and Living God! There is no one or no thing that can compare to you in splendor, righteousness, and majesty. To you, Father, belongs all praise, honor, and glory. I trust you to lead my life and guide me into the understanding I need to do your will. In the name of the Lord Jesus I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of دانی ایل 2 باب 27 تا 28 آیت

اظہارِ خیال