آج کی آیت پر خیالات

آئیں آج ایک سادہ تصور پر غور کریں۔ جو کہ ہمارے وقت، دلچسپی، رہن سہن، پیسے کے تصرف، گفتگو، ہمارا خُدا کون اور کیا ہے؟ کے لیے مختص ہو۔ کیا خُداوند خُدا ہے؟

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، میں گنہگار ہُوں، کہ کیسے بہت سے جھوٹے خُدا میری دُنیا میں ہیں جو کہ میری توجہ حاصل کرتے ہیں۔ براہِ کرم مجھے غیر منقسم دل کے ساتھ برکت دے اور قوت بخش۔ میں چاہتا ہوں کہ میرا دل تمام اُن چیزوں سے پاک ہو جو غلط ہیں جو تیری ساتھ میری وفاداری کو کم یا برباد کر سکتی ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال