آج کی آیت پر خیالات

زندگی کی غیر یقنیوں میں کارکردگی کے لیے جگہ ہونا اور خُدا کی طرف سے رزق کا یقین ہونا دو بہُت واضح اصُولوں پر مبنی ہے: خُدا پر بھروسہ کرنا اور دُوسروں کے ساتھ بھلائی کرنا۔ جب ہم اُن دو عہدوں کے ساتھ جیتے ہیں، تو ہم نئے تازہ طریقوں سے خُدا پر انحصار کرنا سیکھتے ہیں جو ہمیں تازگی، اُمید، اور نئی شادمانی عطا کرتے ہیں۔

میری دعا

مہربان خُدا، میرے ابّا باپ، میں اپنی زندگی کے ساتھ تُجھ پر بھروسہ کرتا ہُوں۔ تُجھے جلال اور عزت دینے کےلیے میں ایک زندہ قربانی کے طور پر اِسے تُجھ کو پیش کرتا ہُوں۔ پیارے باپ، جیسا کہ میں یہ کرُوں، میں جانتا ہُوں کہ تُو اپنے مہربان فضل اور محبّت کے ساتھ جو اندازے سے پَرے ہے مُجھے مِلنے کے لیے جلدی کر رہا ہو گا۔ تیرا شُکرہو۔ یسُوع کے نام سے میں حمد کرتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال