آج کی آیت پر خیالات

خُدا کے اعمال موجودہ صورتحال کا ردِعمل نہیں ہوتا، لیکن اُس کے منصوبوں کا حصہ ہوتا ہے جو اُس نے نجات کے لیے بنائے ہیں۔ ہاں، اُس نے بہت شاندار کام کیے ہیں: اُس نے بڑے ہجوم کا سامنا کیا جو چلّاتا تھا کہ "اُسے صلیب دو" اور اُس کو اُس کو نبیوں کی پیشن گوئیاں پوری کرنے اور ہمیں نجات دینے میں تبدیل کر دیا۔ وہ وفاداری میں کامل ہے اور اُس نے شاندار کام کیے ہیں۔

میری دعا

مقدس خُدا، تُو مجھے روز نئی چیزوں اور عجائب سے حیران کر دیتاہے۔ حالانکہ میں اپنے دل میں جانتا ہوں کہ وہ تیرے لیے نئے نہیں ہیں۔ شکریہ کہ تُو نے زندگی کو اُداُس اور قابل پیشن گوئی نہیں بنایا تاکہ میں تیرا پیاُسا رہوں، تُو جو کہ ہمیشہ ترو تازہ ، نیا، پُر جوش اور شاندار ہے۔ اپنے نجات دہندہ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال