آج کی آیت پر خیالات

ہمیں کسی دوسرے انسان کی ضرورت نہیں ہے، یہ کوئی بات نہیں کہ وہ کتنا طاقت ور، نیک، یا خاص ہو کر خُدا کے سامنے ہماری سفارش کرے۔ اُس کے فرزند ہونے کے ناطے۔ ہم سب کچھ آسانی سے کر سکتے ہیں، یہ جانتے ہوئے کہ خُدا نے ہمارے اور اپنے درمیان ایک ثالث فراہم کیا ہے۔ وہ ثالث اکیلا ہی خُدا کے سامنے کلیسیا کا مالک اور پادری ہے۔ اُس کا نام یسُوع مسیح ہے، اور وہ خُدا ہے، نجات دہندہ اور بھائی۔

میری دعا

اے خُدا، تُو میرا خُدا ہے، میں تیری حمد کرتا ہوں کہ تُو نے اپنے تک رسائی اتنی آسان بنائی۔ میں جانتا ہوں کہ اگر میں اِس کو اپنی قوت پر کرتا، تُو میرے پاس کوئی طاقت اور راستبازی نہیں تھی جس کے ذریعے میں تجھ تک پہنچ سکتا۔ چنانچہ تیری رحمت میں، نہ صرف تُو نے میرے گناہوں کا فدیہ دیا، بلکہ تُو نے ایک ثالث بھی عطا کیا تاکہ میں تجھ تک رسائی حاصل کروں۔ یسُوع، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں، کہ تُو نے میرا کفارہ دیا اور میری سفارش کی اور میرے لیے باپ سے بات کی! اے یسُوع میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے اُس دعا کو باپ تک پہنچایا جیسا کہ میں تیرے نام میں مانگتا ہوں۔آمین۔ 

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال