آج کی آیت پر خیالات

یوُحنا بپتسمہ دینے والا خادم ہونے کی بہترین مثال ہے۔ اُس نے اپنی زندگی ایک مرکزی اور قابو پانے والے مقصد کے لیے زندگی گزاری—دُوسروں کو پہچان کے لیے، خوشآمدید کے لیے، اور یسُوع کی خُداوند کے طور پر پیروی کے کےلیے تیار کیا۔ کیا آپ اپنی زندگی کے بڑے مقصد کے بارے میں سوچتے ہیں؟ آئیں جئیں تاکہ جب ہمارے آخری دن آئیں، ہم بھی کہہ سکیں، "کہ خُوشی میری ہے، اور اب یہ مکمل ہو گئی ہے۔"

میری دعا

مُقدس اور راستباز باپ، براہِ کرم میری مدد کر کہ میں اَوروں کو یسُوع کو جاننے اور قبول کرنے کےلیے تیار کروں۔ اپنے خُداوند، یسُوع ناصری کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال