آج کی آیت پر خیالات

بچوں کو جو سب سے پہلے سکھایا جاتا ہے اُن کا سلیبس یہ ہوتا ہے "اب،اب، با، با۔" حیرت کے بغیر یسُوع کے دنوں میں وہ نام تھے جو بچے اپنے والد صاحبان کے لیے استعمال کرتے تھے۔ جب خُدا نے ہمیں بچایا، اُن نے ہمیں اپنا پاک رُوح دیا۔ رُوح القُدُس نے ہمیں بہت طریقوں سے برکت دی، لیکن سب سے بڑی برکت اُس کا دُعا میں ہمارے ساتھ اُس کا کام ہے۔ جب ہمارے الفاظ وہ اظہار نہیں کر پاتے تو وہ ہماری سفارش کرتا ہے اور وہ پہچان، انحصار، اور احترام کے ساتھ خُدا تک رسائی میں ہماری مدد کرتا ہے جیسا کہ ہم خُدا کو ابّا پُکار سکتے ہیں۔

میری دعا

ابّا باپ، مجھے بچانے کےلیے، پیار کرنے کےلیے، اور اپنے گھرانے میں مجھے بُلانے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ رُوح القُدُس کے لیے تیرا شُکر ہو جو تیرے ساتھ اب بھی میرے خیالات، الفاظ اور جذبات کے اظہار میں میری مدد کر رہا ہے۔ پیارے باپ، تیرا شُکر ہو، کہ تُو نے مجھے وہ بننے کےلیے قوت عطا کی ہے جو تُو میرے لیے چاہتا ہے۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال