آج کی آیت پر خیالات

جوہم خُدا کے بارے میں جانتے ہیں وہ ہمارے چھوٹے دماغوں، ہمارے محدود تجربات، خُدا کے کلام میں اُس کے عظیم کاموں کے بارے میں پڑھنے، اور پُرانے مسیحیوں کے وسیلہ سے اُس کے شاندار کام کے سبب سے ہماری بُلاہٹ تک ہی محدود ہے۔ یہ پُرانے لوگوں کی سُننے کی بات نہیں، فضل نے مسِیح میں بہن بھائیوں کو معمور کیا جو کہ عبادت، فرمانبردای، اور تجربے کے ذریعے ہمارے خُداوند کو اور اُس کی طاقت کو جانتے تھے۔

میری دعا

اے قادرِ مطلق خُدا، تیرے فضل سے میں تُجھے اباباپ کہہ سکتا ہوں۔ تیری عظمت کی وضاحت میری صلاحیت سے باہر ہے اور تیرا پیار میری گرفت کی صلاحیت سے پَرے ہے۔ اے پیارے باپ، میں کیا جانتا، اور قادرِ مطلق خُدا میں کیا سمجھتا ہوں، وہ مجھےمحبت بھری شائستگی اور تعظیم سے بھری داد رسی کے ساتھ گھٹنوں پر لے آتا ہے۔ تیری محبت، تیرے رحم، اور تیرے فضل کے لیے تیرا شُکر ہو جو کہ تیری عظمت کو قابلِ رسائی اور تیری موت کو قابلِ کفارہ بناتا ہے۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال