آج کی آیت پر خیالات

فہم ہماری "کتاب کے مطالعہ"، اچھے رائے، یا غرور سے ظاہر نہیں ہوتا۔ نہیں، حقیقی فہم عاجزی کے ساتھ ہماری زندگی کے خُدا پرست کِردار اور اچھے اعمال کی وجہ سے ظاہر ہوتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Wisdom isn't shown by our "book learning," smart comments, or arrogance. No, true wisdom is shown by the godly character of our life lived with humility and kind deeds.

میری دعا

اَے باپ، مُجھے یسُوع کی مانِند فہیم بنا۔ براہِ کرم مُجھے تیری مرضی کو مزید جاننے اور عاجزی اور مہربانی کے ساتھ زیادہ وفاداری سے جینے کی صلاحیت عطا فرما۔ شاید میرے مُنہ کے الفاظ اور میری زندگی کے اعمال تیری خوشنُودی اور دُوسروں کے لیے فضل کا باعث ہوں۔ یسُوع کے نام سے آمین۔

My Prayer...

O Father, make me wise like Jesus. Please give me the ability to more fully know your will and more faithfully live it with kindness and humility. May the words of my mouth and the actions of my life please you and bring your grace to others. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعقوب 3 باب 13 آیت

اظہارِ خیال