آج کی آیت پر خیالات

آپ اپنے روحانی پیشواؤں کی زندگی کو اچھا کرنے کےلیے کیا کر رہے ہیں؟ کیا آپ روزانہ اُن کے لیے دُعا کرتے ہیں؟ کیا آپ اُن کو حوصلہ افزائی کےلیے کُچھ لکھ کر بھیجتے ہیں؟ کیا آپ اُن کی پیار بھری توجہ کےلیے اُن کا شکریہ ادا کرتے ہیں؟ کیا آپ اُن کی سرزنِش پر ردِعمل ظاہر کرتے اور اُن کے کلام پیش کرنے پر اپنا دل لگاتے ہیں؟ پیشواؤں کی اندھوں کی طرح پیروی نہیں کرنی چاہیئے، لیکن اکثر اُنہیں اُن کی جدوجہد کےلیے کوئی مدد نہیں ملتی۔ آئیں اُن کے کام کو برکت کا وسیلہ بنائیں نہ کہ ایک بوجھ۔ (عبرانیوں 13 باب 17 آیت)۔

Thoughts on Today's Verse...

What are you doing to bless the lives of your spiritual leaders? Do you pray daily for them? Do you send them notes of encouragement? Do you thank them for their loving attention? Do you respond to their correction and take heart in their affirmations? Leaders don't need to be followed unthinkingly, but often, they get no support for their efforts. Let's make their work a blessing and not a burden (Hebrews 13:17). Let's respect our leaders who work hard among us!

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، اسرائیل کے عظیم پیشوا، روحانی پیشواؤں کےلیے میں تیرا شُکر ادا کرتا ہوں۔ وفاداری کے ساتھ اُن کے گھرانوں، اُن کی زندگیوں کو صحت کے ساتھ، مذہبی اثرات کےساتھ اُن کے اثر، اور خواہش رکھنے والے پیرو کے ساتھ اُن کی راہنمائی کو برکت دے۔ تُو، پیارے خُدا، تیرے لوگوں کے اتحاد کی وجہ سے تیرا جلال اور تیری حمد ہو۔ یسُوع کےنام میں مانگتاہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Thank you for our spiritual leaders, Almighty God, the Great Leader of Israel. Bless their families with faithfulness, their lives with health, their influence with Godly impact, and their leadership with willing followers. May you, dear God, be praised and glorified by the unity of your people and the quality of our leaders. In Jesus' name, we pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا تھسلنیکیوں 5 باب 12 آیت

اظہارِ خیال