آج کی آیت پر خیالات

مجھے خُدا نے بنایا ہے! آپ کو خُدا نے بنایا ہے۔ یقینی طور پر ہر ایک کو خُدا نے بنایا ہے، ہمیں خُدا نے بنایا ہے۔ وہ ہمیں تب سے جانتا ہے جب کوئی بھی ہمیں نہیں جانتا تھا۔ اُس کے پاس ہمارے لیے تب سے منصوبے موجودہیں جب ہماری آمد کا بھی منصوبہ کسی نے نہیں بنایا تھا۔ اور اس نے ہمیں بہت اچھا بنایا ہے! ہم یہ کیسے جانتے ہیں؟ اُس سب کی طرف دیکھو جو خُدا نے بنایا۔

میری دعا

قادر مطلق، میرے نجات دہندہ اور چھڑانے والے خُدا، مجھے تب جاننے کے لیے شکریہ جب میں جاننے کے قابل بھی نہیں تھا۔ میری زندگی کا انتخاب کرنے اور مجھے عطا کرنے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ مجھے تحائف، خوبیاں اور ذہانت عطا کرنے کے لیے تیرا شکر ہو۔ مجھے زندگی بسر کرنے میں میری مدد کر کیونکہ تُو نے مجھے خاص بنایا ہے، کیونکہ میں ہوں! یسوع کے وسیلہ سے مانگتاہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال