آج کی آیت پر خیالات

جب کوئی خُدا کے راستہ سے گُمراہ ہو جاتا ہے، تو اُس بغاوت کو خفیف نہ جانیں۔ خُدا نے ہمیں ہمارے نجات دہندہ کا کام آگے لے جانے کے لیے شاندار برکات بخشی ہیں، جو تلاش اور کھوئے ہوؤں کو بچانے کےلیے ہیں۔

میری دعا

پیارے باپ، جن سے میں پیار کرتا ہوں اُن کے ساتھ ہو جو تیرے خلاف بغاوت کرتے ہیں۔ مجھے اپنے بحالی کے کارگزار کے طور پر استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change