آج کی آیت پر خیالات

ہم جانتے ہیں کہ راستبازی اور پاکیزگی وہ خوبیاں ہیں جو صرف ہمارا خُدا رکھتاہے۔ حیرت انگیز طور پر، خُدا اپنے رُوح کو استعمال کرتے ہوئے ہماری زندگی میں وہ خوبیاں پیدا کرتا ہے جب ہم اُس کی راہنمائی کو تسلیم کرتے ہیں۔ کل، ہم نے یہ عہد کیا کہ رُوح ہمارے کمزور ترین پہلوؤں میں ہمیں پختہ کرے۔ آئیں آج، پانچ یا پندرہ منٹ زیادہ لیں، خُدا کا کلام کھولیں، اور کلام کے کچھ پہرہ گراف کو پڑھیں جو کہ خاص کمزوریوں پر اثر انداز ہوتے ہوں۔ پھر آئیں، خُدا کے رُوح کو کہیں کہ ان پہلوؤں میں ہمارے اندر تبدیلی پیدا کرے تاکہ ہم مسِیح کی مانِند بن پائیں۔

میری دعا

پیارے باپ، ہو سکتا ہے کہ یسُوع اپنے فضل اور جلال کے ساتھ جلدی آئے۔ ، پیارے باپ، میری جدوجہد یا قوت کی وجہ سے نہیں، بلکہ میری اندر تبدیلی لانے والے قوت بخش کام کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ اُس دن مجھ پر کوئی الزام نہ ہو۔ یسُوع کے نام میں میَں یہ مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال