آج کی آیت پر خیالات

ایسی دنیا جو کہ چہرہ کو زیادہ اہمیت دیتی ہے اور اعمال سے زیادہ ارادوں کو اہمیت دیتی ہے، کیا آپ کو یہ تازہ دم نہیں لگتا کہ پو لو س کی یہ توقع ہے کہ ایمان، اُمید، اور محبت قدرتی طور پر یقینی اعمال پیدا کرتی ہے۔

میری دعا

نجات بخشنے والے قادر خُدا، میں تجھے قابل مشاہدہ ایمان، اُمیداور محبت والی زندگی کے ساتھ اعزاز بخشنا چاہتاہوں۔ براہِ کرم مجھے رُوح القُدس کے وسیلہ سے نیا اور بحال کر تاکہ میری زندگی اعمال کے ساتھ بھر جائے جو کہ تیرے فضل اور جلال کو متاثر کرے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال