آج کی آیت پر خیالات

تاخیری احسان مندی کا ثواب! اگر ایسی کوئی آیت ہے جو کہ ہماری "جدید" دنیا اور "معاشرے" کے خیال سے نہیں ملتی تو یہ ہونا ضرور ہے۔ تیار ہو جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے آپ پر قابو رکھو۔۔۔۔۔۔ مستقبل میں اپنی اُمیدوں پر توجہ دو۔۔۔۔۔۔نہ کہ اُن پر جو کہ ایک اشتہاری نعرہ ہے،بلکہ وہ تمام عظیم روحوں کی قائم رکھنے والی سچائی ہے جو کہ ہم سے بہت دُور چلی گئی ہے۔

میری دعا

ابدی خُدا، براہ کرم میری مدد کر کہ میں صبر اور ایماند اری سے کام لوُں کہ تُو مجھ میں مکمل طور پر جلال اور فہم بھر دے جس کی میری دنیا میں کمی ہے اور جس کی مجھے بہت ضرورت ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change